اسلام آباد میں کار لفٹر گینگ کے 3 ’ملزمان‘ پولیس مقابلے میں ہلاک، خاتون زخمی حالت میں گرفتار
اسلام آباد میں کار لفٹر گینگ کے 3 ’ملزمان‘ پولیس مقابلے میں ہلاک، خاتون زخمی حالت میں گرفتار
اسلام آباد پولیس اور بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کے درمیان فائرنگ کے تبادے میں تین ’ملزمان‘ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ’ملزمہ‘ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق کار لفٹر گینگ دو گاڑیوں میں مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا جس کا کشمیر چوک پر لگائے گئے ناکے پر پولیس کے ساتھ مقابلہ ہوا۔
What's Your Reaction?