آ ئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
اہور (ڈبلیو این سی نیوز)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کیشو مہاراج نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرکے 33 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں۔سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پہلی سے دوسری اور بھارت کے کلدیپ یادیو دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔اس کے علاوہ بولرز کی ٹاپ ٹین فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
What's Your Reaction?