انڈیا میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ لیک کرنے والا گروہ ’سالور گینگ

انڈیا میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ لیک کرنے والا گروہ ’سالور گینگ

Jun 23, 2024 - 08:34
Jun 23, 2024 - 11:12
 0  10
انڈیا میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ لیک کرنے والا گروہ ’سالور گینگ
انڈیا میں حالیہ دنوں میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ (این ای ای ٹی) کے لیک ہونے کے سکینڈل نے تعلیمی اداروں سمیت حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے متنازعے نتائج آنے کے بعد اس ٹیسٹ کو دوبارہ سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد انڈیا بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاج اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
این ای ای ٹی ٹیسٹ اس وقت مشکوک ہوا جب جاری ہونے والے نتائج میں 67 امیدواروں نے پورے 720 نمبر حاصل کیے۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow