ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی سے شادی کی افواہیں، والد نے حقیقت بتا دی
ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی سے شادی کی افواہیں، والد نے حقیقت بتا دی
انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد واقعی فاسٹ بولر محمد شامی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ آج کل یہ افواہیں زوروں پر ہیں جس پر ٹینس سٹار کے والد نے بھی ردعمل دیا ہے۔
انڈین این ڈی ٹی وی کے مطابق پچھلے چند روز سے ایسی افواہیں گردش میں ہیں کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی شادی کرنے والے ہیں۔
ثانیہ مرزا اور محمد شامی اپنے اپنے میدانوں کے کامیاب ترین کھلاڑی ہیں۔
What's Your Reaction?