روس نے افغان طالبان کو بڑے فورم میں مدعو کر لیا

روس نے افغان طالبان کو بڑے فورم میں مدعو کر لیا

Jun 23, 2024 - 08:59
 0  11
روس نے افغان طالبان کو بڑے فورم میں مدعو کر لیا
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان کی حقیقی قوت ہیں۔
روئٹرز نے تاس نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے طالبان کو ممکنہ طور پر کالعدم تنظیموں کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ اس حقیقت کو ظاہر کر تا ہے۔
قبل ازیں ایک روسی سفارتی ذریعے نے کہا تھا کہ روس نے افغان طالبان کو اپنے سب سے بڑے سالانہ اقتصادی فورم میں مدعو کیا ہے کیونکہ ماسکو نے طالبان پر سے پابندی ہٹانے جارہا ہے

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow