ٹی20 ورلڈ کپ: امریکہ کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف
ٹی20 ورلڈ کپ: امریکہ کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف
ٹی20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلے کے نویں میچ میں امریکہ نے انگلینڈ کو 116 رنز کا ہدف دیا ہے۔
برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے 49ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
امریکہ کی ٹیم 18.5 اوورز میں 115 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
What's Your Reaction?