کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

Jun 23, 2024 - 09:04
 0  10
کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ
کویت جو ان دنوں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے بعض حصوں میں عارضی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
کویتی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، پانی اور قبل تجدید توانائی نے ایک بیان میں کہا کہ ’زیادہ مصروف اوقات میں ایک اور زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی‘۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow