’جنگ بند کرو‘، تل ابیب میں حکومت مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

’جنگ بند کرو‘، تل ابیب میں حکومت مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

Jun 23, 2024 - 10:49
 0  10
’جنگ بند کرو‘، تل ابیب میں حکومت مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
اسرائیل کے داراحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی اور نئے انتخابات اور غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو حکومت کے جنگ سے نمٹنے کے خلاف تل ابیب میں ہفتہ وار بنیادوں پر بڑے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
بہت سے مظاہرین نے ’کرائم منسٹر‘ اور ’جنگ بند کرو‘ کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow